“وزٹ ٹوقاسم علی شاہ فاؤنڈیشن” کے تحت حسن رضا صاحب (Head of QASF HR Wing) کی سربراہی میں ایچ آر پروفیشنل کا ایک وفد قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن تشریف لایا۔مہمان شرکاء کے لیے ایک سیشن بھی رکھا گیا تھا جس سے قاسم علی شاہ صاحب نے خطاب کرتےہوئے اپنی اور لوگوں کی زندگیوں میں ویلیو ایڈ کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی۔
تمام شرکاء کی خدمت میں قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب “سوچ کا ہمالیہ” پیش کی گئی ، اور ان کے لیے پرتکلف چائے کا بھی اہتمام کیا گیا۔