ڈاکٹر قمر الحسن صاحب پاکستان میں “پرسنالٹی ٹائپ” کے ایکسپرٹ اور اس میدان میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔وہ اپنے سیشنز اور لیکچرز کے ذریعے انسانی فطرت اور قابلیت کودریافت کرکے معاشرے کی بہتری کے لیے اپنی خدمات دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب پچھلے کچھ دنوں سے لاہور میں موجود ہیں اور اس دوران انہوں نے قاسم علی شاہ فاونڈیشن میں چار مختلف سیشنز میں دو سو سے زائد شرکاء سے خود شناسی کے موضوع پہ خطاب کیا۔ اس کے علاوہ ان کے انٹرویوز فیملی میگزین، پی این وائی اور علم کی دنیا کے یوٹیوب چینل…