ڈاکٹر صاحب پچھلے کچھ دنوں سے لاہور میں موجود ہیں اور اس دوران انہوں نے قاسم علی شاہ فاونڈیشن میں چار مختلف سیشنز میں دو سو سے زائد شرکاء سے خود شناسی کے موضوع پہ خطاب کیا۔ اس کے علاوہ ان کے انٹرویوز فیملی میگزین، پی این وائی اور علم کی دنیا کے یوٹیوب چینل پہ بھی اپلوڈ کئے گے جس سے لاکھوں لوگ فائدہ اٹھائیں گے۔
127127
12 Comments
5 Shares
Like
Comment
Share