Kamyabi Book Launching Ceremony
“کامیابی” یہ وہ لفظ ہے جو آج ہر انسان کے ذہن میں گونج رہا ہے اور اِسی کی خاطر وہ دِن رات محنت کرتا ہے، سختیاں برداشت کرتا ہے ، مشقتیں جھیلتا ہے اور مختلف طرح کی پلاننگز بناکر ہر حال میں خود کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔